پاک بحریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کی شمولیت
آئی ایس پی آر راولپنڈی، 14 اپریل: پاک بحریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کی شمولیت
شمولیت کی تقریب کا انعقاد جناح نیول بیس اورماڑہ میں کیا گیا
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
جدید…